28.2 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان،شہر میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک...

ملتان،شہر میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

- Advertisement -

ملتان۔ 13 جون (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔اس سلسلے میں جمعرات کے روز چھاپے مار کر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سیمل مشتاق نے سات دکانیں سربمہر کردیں اور سامان ضبط کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے انسانی جانوں سے کھیلنے والےدکانداروں کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے۔ انہوں نے غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کی روک تھام کےلئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476022

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں