ملتان۔ 12 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم ،خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
جمعرات کےروز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حر ا رت45.2اورکم سے کم 31.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد اور شام پانچ بجے 21 فیصد تھا۔
کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر18منٹ پر ہوگا۔