- Advertisement -
تہران ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ایران نے دھمکی دی ہے کہ2 ارب ڈالر کی منجمد رقوم تک غیر قانونی رسائی دینے کی صورت میں وہ امریکا کے خلاف قانونی اقدام کرے گا ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ ہم اپنی منجمد رقوم کو روکنے کا ذمہ دار امریکی حکومت کو سمجھتے ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2421
- Advertisement -