23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںموریشس کی صدر نے شکرپڑیاں باغیچہ میں دوستی کا پودا لگایا

موریشس کی صدر نے شکرپڑیاں باغیچہ میں دوستی کا پودا لگایا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس غرب فکیم نے اتوار کو یہاں شکرپڑیاں یادگار باغیچہ میں دوستی کا پودا لگایا۔ وہ چار روزہ دورے پر اسلام ااباد پہنچی ہیں۔انہیں دورے کی دعوت صدر ممنون حسین نے دی ہے۔ وزیر مملکت انوشہ رحمان (جو وزیرمہمان داری بھی ہیں)اور وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )کے اعلیٰ حکام دورہ شکرپڑیاں کے موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1337

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں