مو سم بر سا ت کی آ مد، ڈرینج لا ئینز کی ڈی سلٹنگ اور صفا ئی جا ر ی

5

سرگودھا۔ 26 جون (اے پی پی):سرگودھا کی سیاسی وسما جی را ہنما ا مجد شا ہین نے کہا ہے کہ مو سم بر سا ت کی آ مد کے پیش نظر ڈرینج لا ئینز کی ڈی سلٹنگ اور صفا ئی جا ر ی ر ہنی چا ہیے تا کہ با ر شوں کی و جہ سے نکاسی آ ب کا کو ئی مسئلہ پیدا نہ ہو سکے موسم بر سات میں نکاسی آ ب کی صورتحا ل پر خصوصی توجہ رکھنی ہو گی میونسپل کا ر پور یشن ا س ضمن میں جنگی بنیادوں پر اقدا ما ت کا سلسلہ جا ر ی رکھیں تا کہ با ر شوں کی و جہ سے شہریوں کو کسی قسم کی کو ئی پریشا نی نہ ہو ۔