- Advertisement -
سرینگر ۔ 27 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںحریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے سرینگر میں شہر خاص کے علاقے پاندان نوہٹہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے دوران متعدد مکانوںکے جل کر خاکستر ہونے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=104033
- Advertisement -