- Advertisement -
لاس ویگاس۔ 10 اپریل (اے پی پی) شہرہ آفاق فلپائنی باکسر مینی پیکیو نے اپنے کیریئر کا آخری مقابلہ جیت لیا، انہوں نے امریکی باکسر تموتھی بریڈلی کو شکست سے دوچار کیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے مقابلے میں پیکیو نے اعلان کیا تھا کہ یہ ان کے 21 سالہ کیریئر کا آخری مقابلہ ہوگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=459
- Advertisement -