23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںمیو ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں جدید سی ٹی سکین مشین نصب

میو ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں جدید سی ٹی سکین مشین نصب

- Advertisement -

لاہور۔8اپریل (اے پی پی):مریضوں کی سہولت کے لیے میو ہسپتال لاہور شعبہ ایمرجنسی میں جدید سی ٹی سکین مشین نصب کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق شعبہ ایمرجنسی میں جدید جرمن ٹیکنالوجی کی 128سلائس کی حامل مشین مہیا کر دی گئی ہے، جس سے مریضوں کو 24 گھنٹے سی ٹی سکین کی سہولت میسر آئے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579588

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں