34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں روانڈا کے...

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں روانڈا کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر کا خیر مقدم کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں دفتر خارجہ آمد پر روانڈا کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر اولیویئے جین پیٹرک ڈوہنجیریہے کا خیر مقدم کیا۔

روانڈا کے خارجہ امور کے وزیر پاکستان کے دورے پر ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584823

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں