23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ہنگری کے سفیر کی...

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ہنگری کے سفیر بیلا فازیکاس نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ اور تجارت پیٹر سیجارتو کے آئندہ دورے کے منتظر ہیں۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582766

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں