نائجیریا کا وفد او آئی سی کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے افغانستان کے حوالے سے ہونے والے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا

123
نائجیریا کا وفد او آئی سی کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے افغانستان کے حوالے سے ہونے والے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):نائجیریا کا وفد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے افغانستان کے حوالے سے آج ( اتوار کو) ہونے والے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا ،اس کی قیادت او آئی سی میں نائجیریا کے مستقبل نمائندے یحیٰ لاول کررہے ہیں۔

پاکستان میں نائجیریا کے سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وفد کا استقبال کیا۔