- Advertisement -
واشنگٹن ۔19 مئی (اے پی پی) امریکی حکومت نے ایک بار پھر وضاحت کے ساتھ باور کرایا ہے کہ 11 ستمبر 2001ءکو امریکا میں ہونے والی دہشت گردی میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وائٹ ہاو¿س کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوان نمائندگان کا ایک گروپ نائن الیون کے کچھ متاثرین کے ساتھ مل کر سعودی عرب کو نائن الیون حملوں میں الجھانے کے لیے ہرجانوں کا دعویٰ کرنے کی تیاری کررہا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5519
- Advertisement -