- Advertisement -
لاہور۔15مارچ (اے پی پی):پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر و پروڈیوسر راشد ڈار کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، راشد ڈار گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے،
ان کی نمازجنازہ گاہ میانی صاحب میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں احمد ڈار، حزیز احمد ڈار،سجاد احمد، جہانگیر خان، محمد وحید،مرزا اختر روف، کاملی خان،عبد العزیز کھوکھر، ریاض مقصود،قیصر شریف، محمد ضیا، عمر دراز رانجھا سمیت ٹیلی ویژن،ریڈیو اورتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=448392
- Advertisement -