- Advertisement -
کوئٹہ۔04 اگست(اے پی پی)ملک بھر کی طرح نصیرآباد ڈویژن میں بھی یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں نہ صرف حکومتی سطح پر بلکہ عوامی سطح پر بھی زوروشور سے تیاریاں ہورہی ہیں۔ ابھی سے سڑکوں کی صفائی، دیواروں پر پاکستانی پرچم کی نقش ونگاری کی جارہی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65673
- Advertisement -