22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشکی شہر میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری و مضر صحت...

نوشکی شہر میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری و مضر صحت خوردنی اشیاء کی فراہمی پر دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 13 ستمبر (اے پی پی):نوشکی شہر میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری و مضر صحت خوردنی اشیاء کی فراہمی پر دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن،10 دکانداروں کوجرمانہ ، متعدد کو نوٹسز جاری

،جن دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی ان میں ملک شاپس ، جنرل اسٹورز ، بیکرز ، جوس کارنر اور ہوٹل شامل ہیں، ملک شاپس کے خلاف دودھ میں پانی و اسکمڈ ملک پاؤڈر کی مکسنگ پر کارروائی کی گئی ، دوران انسپیکشن پکڑی گئیں زائد المعیاد اشیاء (مشروبات ، مصالحے ، کولڈرنکس ، اچار وغیرہ) ضبط کرکے موقع پر تلف کردی گئیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=390251

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں