- Advertisement -
نوشہرہ ورکاں ۔ 28 اپریل (اے پی پی):وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں کا دورہ کیا۔ تمام سٹاف موجود تھا اور تمام شعبہ جات فعال تھے۔ صفائی کے انتظامات تسلی بخش نہ پائے گئے۔ مریضوں سے ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کیا۔
میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کو ہدایت کی کہ ہسپتال کی بہتری کےلئے تمام شعبوں میں خصوصی توجہ دی جائے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588733
- Advertisement -