33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ کا ماہانہ...

نوشہرہ ورکاں۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ کا ماہانہ کارکردگی اجلاس

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں۔14 مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ سرکاری سکولوں کی مجموعی آئوٹ لک، معیار تعلیم کی بہتری، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی، زیادہ سے زیادہ طلبہ کی انرولمنٹ، کلاسز میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی، اساتذہ اور طلباء و طالبات کو صاف ستھرا لباس، صفائی اپنانے کی تلقین و عملدرآمد کا جائزہ لہا گیا۔سرکاری سکولوں میں جدید طریقہ تدریس اپنانے، طلباءوطالبات میں خود اعتمادی، تحریری و تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی سکول ایجوکیشن کے افسران کو ہدائت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596801

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں