- Advertisement -
نوشہرہ ورکاں ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نےدوروں کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے بدھ کو نوشہرہ ورکاں روڈ، اندرون شہر کا دورہ کیا۔انہون نے وہاں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا جائزہ اور اس کے آپریشنل ہونے کا جائزہ لیا۔انہون نے موقع پر فلٹر پلانٹ کے بند نل فوری آپریشنل کرنے اور صفائی کے احکامات جاری کئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515850
- Advertisement -