27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے مقدمہ قتل کا ملزم...

نوشہرہ ورکاں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے مقدمہ قتل کا ملزم بری کردیا

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 14 مئی (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے مقدمہ قتل کا ملزم بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں عمران شہباز کی عدالت نے تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مقدمہ نمبر 5/2006 بجرم 302/34 ت پ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم وارث علی ولد محمد شفیع ساکن جاگووالہ کو بری کردیا ملزم پر مقدمہ کے مدعی لیاقت علی کے بھائی یعقوب کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام تھا جو دوران ٹرائل عدالت میں ثابت نہ ہوا ملزم پارٹی کی جانب سے راؤ محمد عرفان خان ایڈووکیٹ اور میاں جواد حسین ایڈووکیٹ مقدمہ کی پیروی کر رہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596855

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں