34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں پھل اور سبزیاں سستے داموں فراہمی کے لیے سبزی منڈیوں...

نوشہرہ ورکاں پھل اور سبزیاں سستے داموں فراہمی کے لیے سبزی منڈیوں میں نگرانی کا سلسلہ جاری

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں۔21 اپریل (اے پی پی):وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایات پر ای اے ڈی اے گوجرانوالہ مارکیٹ کمیٹی حکام کے ہمراہ سبزی و پھل منڈی کھیالی گوجرانوالہ میں پھلوں اور سبزیوں کی بولی کے عمل کی نگرانی کی تاکہ بولی کے عمل کو شفاف بنایا جا سکے اور عوام کو سستے داموں پھل اور سبزیاں میسر ہوں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584854

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں