نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز پارٹی کارکنان سے ملاقات کیلئے کھوکھر پیلس جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

76

اسلام آباد۔27اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازبدھ کو پارٹی کارکنان سے ملاقات کے لئے افطار کے بعد کھوکھر پیلس جائیں گے۔

]بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دونوں رہنما این اے 135 اور این اے 136 میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔