قومی خبریں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 22 فروری 2024, 1:50 شام 142 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Caretaker Prime Minister اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔