نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گلگت بلتستان اور ہنزہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

147

اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گلگت بلتستان اور ہنزہ کے دو روزہ دورے پر وفاقی دارلحکومت سے روانہ ہوگئے۔

یہ بات وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔