22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعلی سندھ کا خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف...

نگران وزیراعلی سندھ کا خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارک باد

- Advertisement -

کراچی۔ 05 دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جیت پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہاہے کہ قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو شکست دے کر سیریز پاکستان کے نام کرنے پر بہت خوشی ہوئی۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستانی ویمنز کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ویمنز ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں اور اہل وطن کو مبارکباد دیتا ہوں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=416804

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں