- Advertisement -
لاہور۔10ستمبر (اے پی پی):نگران وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا25واں اجلاس کل پیر کو ملتان میں طلب کر لیا ہے۔اجلاس سہ پہر کوجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں صوبے سے متعلقہ اہم امور اور مختلف محکموں کے ایجنڈے پر غورکیاجائے گا۔صوبائی وزرا،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=388766
- Advertisement -