37.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سےایران کے لیے نامزد سفیر کی...

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سےایران کے لیے نامزد سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی): نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سےایران کے لیے نامزد سفیر محمد مدثر ٹیپو نے جمعرات کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ نامزد سفیر دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=382082

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں