- Advertisement -
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹر شمشاد اختر سے پاکستان میں جمہوریہ چیک کے سفیر لاڈی سلیوشینو بیل نے پیر کوملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور جمہوریہ چیک کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعلقات پر بات چیت کی۔وفاقی وزیر نے سفیر کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418861
- Advertisement -