Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
33.1 C
Islamabad
منگل, جون 17, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی اوور سیز پاکستانیوں کو اپنی...
  • قومی خبریں

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی اوور سیز پاکستانیوں کو اپنی رقوم روشن ڈیجیٹل پاکستان اکائونٹ کے ذریعے منتقل کرنے کی ترغیب

کی طرف
Abdul Quddus
-
منگل, 14 نومبر 2023, 5:04 شام
165
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Caretaker Prime Minister
    Caretaker Prime Minister

    اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اوور سیز پاکستانیوں کو اپنی رقوم روشن ڈیجیٹل پاکستان اکائونٹ کے ذریعے منتقل کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترسیلات زر کی قانونی اور محفوظ ذریعے سے منتقلی ملکی ترقی کے لئے انتہائی اہم ہے، اوورسیز پاکستانیز پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، حکومت انہیں ہر ممکن مدد اور سہولت فراہم کرے گی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نعمان مصطفیٰ کی سر براہی میں اوورسیز پاکستانیز کے وفد نے ملاقات کی۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، ملکی معیشت میں اوورسیز پاکستانیوں کا کلیدی کردار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی قانونی اور محفوظ ذریعے سے منتقلی ملکی ترقی کے لئے انتہائی اہم ہے، روشن ڈیجیٹل پاکستان اکائونٹ رقوم کی منتقلی کا محفوظ ذریعہ ہے جس کے استعمال سے ملکی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، حکومت انہیں ہر ممکن مدد اور سہولت فراہم کرے گی، اوورسیز پاکستانیز کی سرمایہ کاری اور ان کی جائیداد وں کی حفاظت حکومتی ذمہ داری ہے اس سلسلے میںکو تاہی کی گنجائش نہیں ، اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

    • ٹیگز
    • Caretaker Prime Minister
    • Overseas Pakistanis
    • Roshan Digital Pakistan Account
    • top4
    • Your money
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمعیاری اور سستی معاون ٹیکنالوجی اور مصنوعی اعضاءکی پاکستان میں تیاری کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چل فائونڈیشن کے چیئرمین فیروز احمد کی قیادت میں وفد سے گفتگو
      اگلا مضمونضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں،16ملزمان گرفتار،10موٹرسائیکلز،اسلحہ اور منشیات برآمد
      Abdul Quddus
      Abdul Quddus

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ باغ ،معروف کمپنی ایم ٹی بی سی کیئر کلاؤڈ کے منصوبوں کا جائزہ لیا

      گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ باغ ،معروف کمپنی ایم ٹی بی سی کیئر کلاؤڈ کے منصوبوں کا جائزہ لیا

      پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کی یورپین پارلیمنٹ کی قانونی امور کی کمیٹی (جے یو آر آئی) کے چیئرمین الہان کیوچیوک سے ملاقات

      پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کی یورپین پارلیمنٹ کی قانونی امور کی کمیٹی (جے یو آر آئی) کے چیئرمین الہان کیوچیوک سے ملاقات

      پاکستان، ترکی، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور مصر سمیت 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایران کے خلاف اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں کی شدید مذمت

      پاکستان، ترکی، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور مصر سمیت 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایران کے خلاف اسرائیل کے حالیہ فوجی...

      تازہ خبریں

      ایران سے اپنے شہریوں کو نکالنے کی تیاری کر رہے ہیں،آسٹریلیا

      Muhammad Basharat - منگل, 17 جون 2025, 10:57 صبح 0

      چین کی سکیورٹی خدشات کے باعث شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

      Muhammad Basharat - منگل, 17 جون 2025, 10:54 صبح 0

      گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ باغ ،معروف کمپنی ایم ٹی بی سی...

      Muhammad Basharat - منگل, 17 جون 2025, 10:52 صبح 0

      پشاور،نو پارکنگ زون میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر 645 افراد کے چالان

      Muhammad Basharat - منگل, 17 جون 2025, 10:50 صبح 0

      ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن کا اورکزئی کا دورہ ،سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ...

      Muhammad Basharat - منگل, 17 جون 2025, 10:48 صبح 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول