23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت

نیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت

- Advertisement -

رام اللہ ۔17اپریل (اے پی پی):فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کےدورہ غزہ کی مذمت کی ہے۔

العربیہ کے مطابق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں نیتن یاہو کی دراندازی اور ان کے جاری کردہ بیانات فلسطینیوں کی نسل کشی اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی سے متعلقہ نیتن یاہو کے جنگی جرائم میں شدت پیدا کرتے ہیں۔

- Advertisement -

خیال رہے منگل کے روز نیتن یاہو نے غزہ کا دورہ کیا ہے اور اس موقع پر حماس کے خلاف اسرائیلی جنگی جارحیت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583216

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں