نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

110

ویلنگٹن ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آکلینڈ کے فاسٹ باﺅلر لوکائی فرگیوسن کو نیوزی لینڈ کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹوڈ ایسٹل، کولن ڈی گرینڈ ہوم، کولن منرو اور ہینری نکولس کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ ڈگ بریسویل، اینٹن ڈیوچ، لوک رونکی اور ایش سودی کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گی ہے