(ن) لیگی رہنما جھوٹ کا سہارا لےکر بد نیتی پر مبنی غلط تاثر نہ پھیلائیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز

124
پاکستان سائنس ایکسپو سے بین الاقوامی سطح پر ملک کا مثبت پیغام جائے گا، نمائش اداروں ا ور تنظیموں کو اپنی کامیابیاں پیش کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کرے گی،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ‏(ن) لیگی رہنما جھوٹ کا سہارا لےکر بد نیتی پر مبنی غلط تاثر نہ پھیلائیں،عمران خان نے ہمیشہ قانون کااحترام کیا۔ اتوار کی رات وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ان کے گھر کا نقشہ ابھی مشروط طور پر منظور کیاگیا ہے،یہ اپنے مذموم پروپیگنڈے سے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، وہ جانتے ہیں کہ عمران خان نے ہمیشہ سچ اور اصول کا راستہ اپنایاہے۔