40.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںواپڈا اور حبیب بینک کے درمیان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی

واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2016-17ئ کا فائنل ہفتہ سے شروع ہو گا۔ واپڈا اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کے درمیان سپرایٹ مرحلے کا آخری میچ ڈرا ہو گیا تھا، واپڈا نے پہلی اننگز میں برتری کی بدولت فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ واپڈا اور حبیب بینک کے درمیان ٹرافی کا فائنل 10 دسمبر سے شروع ہو گا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32638

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں