واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ

108

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد آمد 27 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 55 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 20 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 20 ہزار 700 کیوسک، خیرآباد پل میں پانی کی آمد 17 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 17 ہزار 800 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 8 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک ہے۔

جناح بیراج میں پانی کی آمد 65 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 59 ہزار 900 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 63 ہزار 800 کیوسک اوراخراج 58 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 59 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 300 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 43 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 200 کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد 33 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 5 ہزار کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 10 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 700 کیوسک،تریموں میں پانی کی آمد 9 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، پنجند میں پانی کی آمد 7 ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ہے۔