ورلڈ کیوکوشن کراٹے چمپیئن شپ کا انعقاد رواں ماہ26نومبر سے 28نومبر تک جاپان میں ہوگا،پاکستانی ٹیم جاپان کے لیے روانہ

140

کوئٹہ۔24نومبر (اے پی پی)ورلڈ کیوکوشن کراٹے چمپیئن شپ جاپان میں 26نومبر سے 28نومبر تک منعقد ہوگی،پاکستانی ٹیم میں خلجی اسپورٹس اکیڈمی کوئٹہ کے عزیز اللہ خان بلیک بیلٹ تھرڈ آن اور محمد آصف شاہوانی کے لیے دعوت نامے اور ویزے موصول ہوئے ،جمعرات کو محمد آصف شاہوانی چمپیئن شپ میں شرکت کے لیے کراچی اور گئے اور پھر پاکستان ٹیم کے ہمراہ جاپان روانہ ہوگئے ۔