35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات کے سلسلہ میں سندھ حکومت کی...

وزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات کے سلسلہ میں سندھ حکومت کی درخواست پر دو نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات کے سلسلہ میں سندھ حکومت کی درخواست پر دو نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ پہلے نوٹیفکیشن کا تعلق سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کے حوالہ سے ہے جو ایک سال کےلئے کی گئی جبکہ دوسرا نوٹیفکیشن رینجرز کے اختیارات کے حوالہ سے ہے جو 90 دن کا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14115

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں