وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج سے نیپال کا دو روزہ دورہ کریں گے

55

اسلام آباد۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی 5سے 6 مارچ 2018ءکو نیپال کا دورہ کریں گے، ان کا یہ دورہ پاکستان کی علاقائی ممالک سے روابط کے لئے کوششوں میں زیادہ مو¿ثر اور فعال کردارکا حصہ ہے۔ وزیر اعظم نیپالی قیادت کو ان کے جمہوری عمل کی کامیاب تکمیل جس کے نتیجہ میں ایک نئی حکومت تشکیل پائی ہے پر مبارکباد دیں گے۔