31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات

- Advertisement -

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات، کراچی پیکج سمیت ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت بارے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر سندھ محمد زبیر نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ گورنر سندھ نے وزیراعظم کو کراچی پیکج سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت بارے آگاہ کیا جنہیں وفاقی حکومت فنڈ کر رہی ہے۔ وزیراعظم کو سندھ کی یونیورسٹیز سے متعلق معاملات بارے بھی بریف کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71552

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں