وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ضلع کرک روانہ، نشپہ آئل اینڈگیس پراسیسنگ فیسیلیٹی اور ایل پی جی ریکوری پلانٹ کا افتتاح کریں گے

130

اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خیبرپختونخوا کے ضلع کرک روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کرک میں نشپہ آئل اینڈ گیس پراسیسنگ فیسیلیٹی اور ایل پی جی ریکوری پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔