23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ

- Advertisement -

منسک۔11اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ ہوگئے۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف اور بیلاروس میں پاکستانی سفارت خانے کے افسران وزیراعظم کو رخصت کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580870

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں