تازہ ترینقومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ پہنچ گئے کی طرف Azhar Farooq - جمعہ, 21 مارچ 2025, 7:25 شام 220 FacebookTwitterPinterestWhatsApp مکہ مکرمہ۔21مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف آج شب عمرہ کریں گے۔