وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

101

اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔