وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد کی ملاقات

121

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔