قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 29 جولائی 2023, 2:07 شام 177 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر نے ملاقات کی ہے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ملاقات کے موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرگفتگو کی گئی