29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبایئڈن سے ملاقات ہوئی ہے، وفاقی...

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبایئڈن سے ملاقات ہوئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی امر یکا کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات اقوام متحدہ جنرل کی اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=328869

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں