- Advertisement -
استنبول۔26مئی (اے پی پی):وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نومنتخب امیر سینیٹر حافظ عبد الکریم کو مبارکباد نے سینیٹر حافظ عبد الکریم کو مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے سینیٹر حافظ عبد الکریم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601284
- Advertisement -