15.5 C
Islamabad
منگل, مارچ 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں شرکت، ارکان نے...

وزیراعظم شہباز شریف کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں شرکت، ارکان نے خیر مقدم کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم اراکین پارلیمنٹ سے گھل مل گئے اور تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارکے ہمراہ ایوان میں داخل ہوئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔انہوں نے وفاقی وزراء،وزرائے مملکت اور اتحادی جماعتوں کے قائدین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ وزیراعظم بعدازاں اراکین سے گھل مل گئے اور ان سے تبادلہ خیال کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570782

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں