- Advertisement -
اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو شب برات کی مبارکباد دی ہے۔
منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئیں سب مل کر آج وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے رب کے حضور دعا کریں۔
- Advertisement -
انہوں نے کہا کہ میری رب باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب زدگان،ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مصیبتوں میں کمی اور کشمیر و فلسطین کے مسلمان بہن بھائیوں کی مشکلات کا خاتمہ کرے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=354461
- Advertisement -