وزیراعظم عمران خان او آئی سی کی وزرائے خارجہ کی کونسل کےافتتاحی اجلاس میں شرکت اورخطاب کریں گے، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل

110
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں منعقد ہونے والے او آئی سی کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج دوپہر 12 بجے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔