وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے

82

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبے کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔