وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو عمرہ ادا کیا

145

مکہ مکرمہ۔ 31مئی(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگا نگت کی دعا کی۔